چینی کے بڑھتی قیمتوں کے پیش نظر حکومت پنجاب کا بروقت اقدام
4 ماہ کیلئے چینی کی ایکس مل اور پرچون کی قیمتوں کا تعین کردیا گیا،
ڈی جی فوڈ/کین کمشنر پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کردیا،
15 جولائی سے 14 اگست تک ایکس مل قیمت 165 روپے ،پرچون 173 روپے فی کلو فروخت ہوگی، نوٹیفکیشن
15 اگست سے 14 ستمبر تک ایکس مل قیمت 167 روپے ،پرچون 175 روپے فی کلو فروخت ہوگی، نوٹیفکیشن
15 ستمبر سے 14 اکتوبر تک ایکس مل قیمت 169 روپے ،پرچون 177 روپے فی کلو فروخت ہوگی، نوٹیفکیشن
15 اکتوبر سے ایکس مل قیمت 171 روپے ،پرچون 179 روپے فی کلو فروخت ہوگی، نوٹیفکیشن
سیکرٹری پرائس کنٹرول ڈاکٹر احسان بھٹہ نے ڈی جی فوڈ کو مقررہ قیمتوں پر عملدرآمد کی ہدایات جاری کردیں،
