وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا رمضان پیکج پر اضافی رقم لینے والوںکے خلاف سخت ترین کارروائی کی ہدایت
قصور، بھکر اور گجرانوالہ میں کارروائی، تین ملزمان گرفتار ،غیرقانونی دھندے میں ملوث ایجنٹس بلیک لسٹ کر دئیے گئے
وزیراعلی مریم نوازشریف کی رمضان پیکج حاصل کرنے والوں کو ایسی کسی بھی شکایت کی فوری اطلاع دینے کی اپیل
وزیراعلی پنجاب کی 080002345 پر مفت فون کرکے شکایات درج کرانے کی اپیل