وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر ریلیف فراہم

  • News
  • 1 min read

معاون خصوصی برائے پرائس کنٹرول سلمی بٹ نے ننکانہ صاحب کے ماڈل بازار میں انتظامات کا جائزہ لیا

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر 16 بنیادی اشیائے خورونوش پر ریلیف فراہم کیا جارہا ہے