وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر عام آدمی کو ریلیف کی فراہمی کا مشن
معاون خصوصی برائے پرائس کنٹرول سلمی بٹ کا کاہنہ کاچھا سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ
صفائی کے ناقص انتظامات پر اظہار برہمی، روزانہ کی بنیاد پر مکینیکل سویپنگ کروانے کی ہدایت
سیکرٹری پرائس کنٹرول ڈاکٹر کرن خورشید اور ڈی جی پامرا طارق بسرا بھی ہمراہ تھے،
معاون خصوصی سلمیٰ بٹ کی سبزی منڈی میں سٹوریج ایریا بنانے اور سائن بورڈز لگانے کی ہدایت
منڈی میں آلو، پیاز ،ٹماٹر اور دیگر سبزیوں کی قیمتوں اور طلب رسد بارے استفسار کیا،
ڈیجیٹل بورڈز کی تنصیب سے روزمرہ قیمتوں کی نگرانی موثر بنائی جائے، معاون خصوصی سلمیٰ بٹ
سبزی منڈی میں صاف پانی کی فراہمی کیلئے فلٹریشن پلانٹس کی تنصیب کروائی جائے، معاون خصوصی سلمیٰ بٹ کی ہدایت
منڈی تک صارف کی بآسانی رسائی، عام مارکیٹ میں قیمتوں کے فرق کو کم رکھنے میں معاون ثابت ہوگی، سلمیٰ بٹ