معاون خصوصی برائے پرائس کنٹرول سلمی بٹ کا یوم عاشور کے موقع پر بیان

  • News
  • 1 min read

حضرت امام حسین علیہ السلام کی حکمرانی انسانیت کے دلوں پر ہے، سلمی بٹ

نواسہ رسول ظلم و جبر اور آمریت کے خلاف اٹھنے کا استعارہ ہیں، معاون خصوصی برائے پرائس کنٹرول

یوم عاشور انتہائی عقیدت اور احترام کا دن ہے، سلمی بث

واقعہ کربلا اسلامی تاریخ میں سیاہ ترین باب ہے،معاون خصوصی برائے پرائس کنٹرول

اہل بیت کی محبت کے بغیر ایمان مکمل نہیں ہے، سلمی بٹ

نواسہ رسول سے محبت دراصل حضور اکرم ﷺ سے محبت ہے،

معاون خصوصی برائے پرائس کنٹرول

حضرت امام حسین علیہ السلام جنت میں نوجوانوں کے سردار ہیں، سلمیٰ بٹ