چیئرمین شوگر ملز ایسوسی ایشن وفاق ذکاء اشرف اور پنجاب میاں اسلم بھی شریک تھے،
شوگر ملز ایسوسی ایشن عہدیداران نے انڈسٹری کو درپیش مشکلات اور آئندہ کرشنگ سیزن کے آغاز بارے سفارشات سے آگاہ کیا،
شوگر ملز ایسوسی ایشن کی یکم نومبر کی بجائے نومبر کے آخر میں کی کرشنگ کرنے کی درخواست
سیکرٹری پرائس کنٹرول کی شوگر ملز ایسوسی ایشن کے ارکان کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی
وفاقی حکومت کو انڈسٹری کی سفارشات بارے آگاہ کیا جائے گا، سیکرٹری پرائس کنٹرول
چینی کی عام مارکیٹ میں بلا تعطل سپلائی اور مقرر کردہ نرخوں بارے فروخت اولین ترجیح ہے، ڈاکٹر کرن خورشید
کرشنگ سیزن کے آغاز بارے سفارشات پر غور کیا جائے، وفد ارکان
انڈسٹری کے فروغ کیلئے ہر ممکن اقدامات یقینی بنائیں گے، سیکرٹری پرائس کنٹرول
ایڈیشنل سیکرٹری آپریشنز خالد بشیر، ڈپٹی سیکرٹری اور محکمہ کین کمشنر کے افسران بھی شریک تھے۔