سیکرٹری پرائس کنٹرول ڈاکٹر احسان بھٹہ کی ہدایت پر قیمتوں اور معیار کی نگرانی کیلئے ٹیمیں متحرک

  • News
  • 1 min read

سیکرٹری پرائس کنٹرول ڈاکٹر احسان بھٹہ کی ہدایت پر قیمتوں اور معیار کی نگرانی کیلئے ٹیمیں متحرک ہیں، ایڈیشنل سیکرٹری کماڈیٹیز خالد بشیر فیلڈ میں اشیائے خورونوش کی قیمتوں اور معیار کا جائزہ لے رہے ہیں۔