سیکرٹری پرائس کنٹرول اینڈ کماڈیٹیز مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹراحسان بھٹہ نے عہدے کا چارج سنبھال لیا، ڈاکٹر احسان بھٹہ اس سے قبل ممبر پی اینڈ ڈی اور سیکرٹری انڈسٹریز کے فرائض ادا کر چکے ہیں۔ ڈاکٹر احسان بھٹہ پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ20 کے آفیسر ہیں۔