سیکرٹری پرائس کنٹرول ڈاکٹر احسان بھٹہ کی زیر صدارت صوبہ بھر میں چینی سپلائی بارے اہم اجلاس
یوم استحصال کشمیر کی مناسبت سے ایک منٹ کی خاموشی اور کشمیریوں کے حق میں دعا کی گئی
کین کمشنر پنجاب نے لاہور اور راولپنڈی ڈویژن میں چینی کی فراہمی کے متعلق بریفننگ دی
تمام اضلاع کے ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولرز اور ڈپٹی ڈائریکٹرز کی بذریعہ ویڈیو لنک شرکت
گزشتہ 24 گھنٹوں میں لاہور میں 416 میٹرک ٹن چینی کی فراہمی کو یقینی بنایا گیا، بریفنگ
لاہور ڈویژن میں پچھلے 2 دنوں میں 1 ہزار 650 میٹرک ٹن چینی کی فراہمی کو یقینی بنایا گیا،بریفنگ
گرانفروشوں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کی ہدایت
چند روپے منافع کی خاطر مصنوعی قلت پیدا کرنے کی کسی صورت اجازت نہیں دی جائے گی، ڈاکٹر احسان بھٹہ