محکمہ فوڈ والے افسران کی تربیتی نشستیں ،نئے نظام میں بھرپور کریک ڈاؤن کی تیاریاں

  • News
  • 2 mins read

محکمہ فوڈ سے پرائس کنٹرول تک تبدیلی

محکمہ فوڈ والے افسران کی تربیتی نشستیں ،نئے نظام میں بھرپور کریک ڈاؤن کی تیاریاں

گندم سٹاک کی حفاظت یقینی، فیومی گیشن سمیت تمام حفاظتی اقدامات یقینی بنائے جائیں، سیکرٹری پرائس کنٹرول

سیکرٹری پرائس کنٹرول ڈاکٹر احسان بھٹہ کی زیر صدارت صوبہ بھر کے آپریشنل امور بارے اہم اجلاس

ڈی جی فوڈ/کین کمشنر نوید شہزاد اور ڈویژنل افسران نے تفصیلی بریفنگ دی،

سیکرٹری پرائس کنٹرول نے ڈپٹی ڈائریکٹر راولپنڈی کی بغیر تیاری بریفنگ پر سرزنش کی،

تمام ڈپٹی ڈائریکٹرز نے گزشتہ تین سالہ گندم کی سٹوریج اور اور ریلیز ریکارڈ بارے آگاہ کیا گیا،

اجلاس میں ای ڈبلیو آر سسٹم کو آپریشنل کرنے بارے مزید تجاویز بھی پیش کی گئیں،

محکمہ خوراک کے گوداموں کی موجودہ صورتحال اور اپگریڈیشن بارے تجاویز دی گئیں ،

روزمرہ اشیاء خورونوش کی قیمتوں کو مانیٹر کرنے بارے سی پی ایم ایس سسٹم کو مزید فعال بنایا جائے، ڈاکٹر احسان بھٹہ

عملے کی استعداد کار میں اضافے کیلئے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف ایگریکلچر مارکیٹنگ کا دائرہ کار بڑھایا جائے گا، سیکرٹری پرائس کنٹرول

محکمے کی زیر التواء انکوائریوں اور پنشن کیسز کو جلد نمٹانے کی ہدایت،

دیگر اضلاع میں بھی ای فوس کے نفاذ کیلئے ٹریننگ کا جلد آغاز کیا جائے، ڈاکٹر احسان بھٹہ