حکومتی ریلیف بازاروں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 871 تھیلے آٹا فروخت ہوچکا ہے

  • News
  • 1 min read

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبہ بھر میں آٹے اور چینی کے نرخوں میں واضح ریلیف جاری

حکومتی ریلیف بازاروں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 871 تھیلے آٹا فروخت ہوچکا ہے، شعیب جدون