صوبہ بھر میں برائلر مرغی کی قیمتوں کا جائزہ اور عوامی ریلیف

  • News
  • 1 min read

سپیشل اسسٹنٹ وزیر اعلی پنجاب برائے پرائس کنٹرول اینڈ کماڈیٹیز مینجمنٹ سلمی بٹ ،سیکرٹری محمد اجمل بھٹی اور سیکرٹری لائیو سٹاک ثاقب علی عطیل کی پولٹری ایسوسی ایشن کے نمائندگان سے ملاقات

صوبہ بھر میں برائلر مرغی کی قیمتوں کا جائزہ اور عوامی ریلیف بارے بریفنگ دی گئی

ڈی جی کماڈیٹیز عمران قریشی، ڈی جی لائیو سٹاک ڈاکٹر سجاد اور متعلقہ افسران شریک تھے