رمضان ریلیف اقدامات، سپلائی، ڈیمانڈ اور اسٹاک کی دستیابی

  • News
  • 1 min read

وزیراعلیٰ کی معاون خصوصی سلمہ بٹ کے زیر صدارت اجلاس میں سیکرٹری پی سی اینڈ سی ایم ڈی محمد اجمل بھٹی نے رمضان ریلیف اقدامات، سپلائی، ڈیمانڈ اور اسٹاک کی دستیابی کے بارے میں آگاہ کیا۔