چیئرمین پامرا ملک سعید احمد خان کی زیر صدارت پرائس کنٹرول اینڈ کماڈیٹیز مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ میں اجلاس
سیکرٹری پرائس کنٹرول اینڈ کماڈیٹیز مینجمنٹ محمد اجمل بھٹی نے لوکل و انٹرنیشل سبزی و فروٹ منڈیوں کا تقابلی جائزہ بارے بریف کیا،
مقامی منڈیوں کو عالمی معیار کے مطابق اپگریڈ کرنے بارے تجاویز کا بھی جائزہ لیا گیا،
کسان اور صارف کیلئے سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ چیئرمین پنجاب ایگریکلچرل مارکیٹنگ ریگولیٹری اتھارٹی



