وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پرمصنوعی ذہانت کو استعمال کرنے کا فیصلہ

  • News
  • 1 min read

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر محکمہ پرائس کنٹرول اینڈ کماڈیٹیز مینجمنٹ کا اشیاء خورونوش کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے اور مارکیٹ کی طلب و رسد جانچنے کیلئے مصنوعی ذہانت کو استعمال کرنے کا فیصلہ۔۔