وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبہ بھر میں ریلیف جاری

  • News
  • 1 min read

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبہ بھر میں آٹے اور چینی کے نرخوں میں واضح ریلیف جاری

حکومتی ریلیف بازاروں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 871 تھیلے آٹا فروخت ہوچکا ہے، شعیب جدون

صوبہ بھر کے ریلیف سٹالز پر 10 کلو آٹا تھیلوں کی قیمت میں 20 سے 85 روپے تک ریلیف فراہم کیا جارہا ہے، ڈی جی فوڈ پنجاب

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ریلیف سٹالز پر41 ہزار کلو سے زائد چینی فروخت ہو چکی ہے، ڈی جی فوڈ پنجاب

تمام ریلیف سٹالز پر فی کلو چینی 130 روپے میں فروخت کی جارہی ہے