ولٹری ایسوسی ایشن کے نمائندگان نے معاون خصوصی برائے پرائس کنٹرول سلمی بٹ کو خوش آمدید کہا،
معاون خصوصی نے پولٹری کی آکشن، سلاٹرنگ اور سپلائی بارے انتظامات کا جائزہ ليا،
ٹولنٹن مارکيٹ کی تعمير نو وزيراعلی پنجاب مريم نواز کا احسن اقدام ہے، معاون خصوصی برائے پرائس کنٹرول
187 دکانوں کے تاجران کو کاروباری سہولت، صفائی اور بہتر کاروبار کا پليٹ فارم مہیا کيا گيا ہے، سلمیٰ بٹ
صوبائ وزير مريم اورنگزيب کی نگرانی اعلی معيار کا پولٹری سلاٹرنگ ہاؤس جلد تعمير ہوگا،معاون خصوصی برائے پرائس کنٹرول
حفظان صحت کے اصولوں پر عملدرآمد کیلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیموں کو مزید متحرک کیا جائے گا،سلمی بٹ
عوام تک معیاری اور صحت بخش خوراک کی فراہمی کیلئے ہر ممکن وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، معاون خصوصی برائے پرائس کنٹرول