صوبہ بھر میں مسلسل بارشوں کے پیش نظر محکمہ خوراک پنجاب ذخیرہ شدہ گندم کی حفاظت یقینی بنائے،
سیکرٹری پرائس کنٹرول ڈاکٹر احسان بھٹہ کی ہدایت پر مراسلہ فوڈ ڈائریکٹوریٹ کو ارسال
تمام ڈپٹی ڈائریکٹرز اور ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولرز کو گوداموں اور گنجیوں کے حفاظتی انتظامات چیک کرنے کی ہدایت
گندم کے حفاظتی انتظامات بارے ایس او پیز کا مکمل نفاذ یقینی بنایا جائے، مراسلہ
ڈی جی فوڈ/کین کمشنر پنجاب کو 48 گھنٹوں میں انتظامات بارے رپورٹ جمع کروانے کی ہدایت، مراسلہ
یاد رہے محکمہ فوڈ پنجاب کے گوداموں میں 8 لاکھ میٹرک ٹن کے ذخائر موجود ہیں۔
