صوبہ بھر میں آٹے اور چینی کے نرخوں میں واضح ریلیف جاری

  • News
  • 1 min read

صوبہ بھر میں آٹے اور چینی کے نرخوں میں واضح ریلیف جاری۔۔ڈی جی فوڈ پنجاب شعیب خان جدون کے مطابق

گزشتہ 24 گھنٹوں میں آٹے کے 7 ہزار 460 تھیلے جبکہ 62 ہزار 470 کلو چینی فروخت ہوچکی ہے۔