سیکرٹری پرائس کنٹرول اینڈ کماڈیٹیز مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ محمد اجمل بھٹی کے صوبہ میں گندم سٹاک سنٹرز کے دورے جاری
شاہی والا ضلع بہاولپور میں گندم خریداری مرکز کا دورہ
سٹاک کے معیار اور انتظامات کا جائزہ
بہترین انتظامات پر ڈپٹی ڈائریکٹر بہاولپور عدنان بدر اور عملے کی تعریف
ڈپٹی ڈائریکٹر بہاولپور نے سرکاری گوداموں میں موجود گندم ذخائر اور محکمانہ امور بارے آگاہ کیا،
کرپشن پر زیرو ٹالرینس، محکمے کی نئی پہچان اور کارکردگی کیلئے سخت محنت درکار ہے،سیکرٹری پرائس کنٹرول اینڈ کماڈیٹیز مینجمنٹ
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایات کے مطابق اشیاء خورونوش کے معیار اور قیمتوں پر کڑی نظر رکھی جائے، محمد اجمل بھٹی کی ہدایت
مقامی پیداوار میں اضافے اور بروقت منصوبہ سازی سے مصنوعی قلت اور گراں فروشی پر قابو پایا جاسکتا ہے، سیکرٹری پرائس کنٹرول اینڈ کماڈیٹیز مینجمنٹ
