ڈی جی پامرا طارق علی بسرا ،مارکیٹ کمیٹی ارکان اور دیگر افسران بھی ہمراہ تھے ،
منڈی میں آڑھتیوں کے مسائل کا جائزہ لیا،صفائی، نکاسی آب کے انتظامات کو بہتر، ڈیوٹی روسٹر آویزاں کرنے کی ہدایت
پنجاب کی سب سے بڑی فروٹ منڈی میں گاڑیوں کی آمد کے پیش نظر سڑکوں کی مرمت اور واسا ڈرینز کی بہتری بارے سفارشات طلب
ہربنس پورہ سہولت بازار میں انتظامات کا جائزہ، صارفین سے اشیاء کی قیمتوں اور معیاری بارے استفسار کیا،
تمام بازاروں میں اشیاء کے معیار اور انتظامات پر کسی صورت سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، سیکرٹری پرائس کنٹرول
راستوں میں لگائے گئے سٹالز کو ہٹانے اور اشیاء پر لیبلنگ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے، ڈاکٹر کرن خورشید
وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر عوام تک براہ راست ریلیف کی فراہمی کیلئے تحصیل سطح پر سہولت بازاروں کا قیام عمل میں لایا جارہا ہے، سیکرٹری پرائس کنٹرول