سیکرٹری پرائس کنٹرول ڈاکٹر کرن خورشید کی زیر صدارت آٹا و چینی سپلائی بارے اہم اجلاس

  • News
  • 1 min read

زیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر بنیادی اشیاء ضروریہ کی بلا تعطل سپلائی

سیکرٹری پرائس کنٹرول ڈاکٹر کرن خورشید کی زیر صدارت آٹا و چینی سپلائی بارے اہم اجلاس

صوبہ بھر سے ڈپٹی کمشنرز اور فوڈ ڈائریکٹوریٹ کے افسران نے بذریعہ ویڈیو لنک شرکت کی،

پنجاب بھر میں آٹے اور چینی کی سپلائی اور ترسیل کو ہر صورت یقینی بنانے کی ہدایت

گزشتہ 24 گھنٹوں میں پنجاب کے تمام اضلاع میں 8 لاکھ 11 ہزار سے زائد آٹا تھیلوں کی ترسیل یقینی بنائی گئی، بریفنگ

لاہور ڈویژن کی عام مارکیٹ میں 2 لاکھ 40 ہزار 705 آٹا تھیلے فراہم کیے جاچکے ہیں،بریفنگ

امپورٹ شدہ چینی مارکیٹ میں آنے سے عام مارکیٹ میں سٹاک کی وافر دستیابی ہوگی، بریفنگ

عام مارکیٹ میں 10 کلوگرام آٹا تھیلہ 905 جبکہ 20 کلوگرام آٹا تھیلہ 1810 روپے میں فروخت ہورہا ہے، سیکرٹری پرائس کنٹرول

ناجائز ذخیرہ اندوزی اور مصنوعی مہنگائی کرنیوالے عناصر کیخلاف بلا امتیاز کارروائیاں کی جائیں، ڈاکٹر کرن خورشید

صوبہ بھر میں اشیاء ضروریہ کی مقرر کردہ نرخوں پر فروخت ہر صورت یقینی بنائی جائے گی، سیکرٹری پرائس کنٹرول