سیکرٹری پرائس کنٹرول ڈاکٹر احسان بھٹہ کا سہولت بازار اتھارٹی کے دفتر کا دورہ

  • News
  • 1 min read

اشیاء خورونوش کی قیمتوں میں ریلیف کا مشن۔۔

سیکرٹری پرائس کنٹرول ڈاکٹر احسان بھٹہ کا سہولت بازار اتھارٹی کے دفتر کا دورہ

ڈاکٹر احسان بھٹہ کو سہولت بازار اتھارٹی کی موجودہ سرگرمیوں، انتظامی امور پر تفصیلی بریفنگ دی گئی

سیکرٹری پرائس کنٹرول نے عید الاضحیٰ کے حوالے سے کیے گئے خصوصی انتظامات کا جائزہ لیا،

سہولت بازار کے تحت جوائے لینڈ منصوبہ اور دیگر عوامی سہولیات پر آگاہ کیا گیا،

اضلاع میں زیر تعمیر بازاروں کو مقررہ وقت پر مکمل کرنے کی ہدایت

سیکرٹری پرائس کنٹرول نے قیمتوں کو مستحکم رکھنے اور عوامی ریلیف اقدامات پر زور دیا،

صوبہ بھر کے تمام بازاروں میں معیاری اشیاء اور نرخوں میں ریلیف یقینی بنایا جائے، ڈاکٹر احسان بھٹہ

ٹاؤن شپ سہولت بازار جوائے لینڈ میں فیملی کے بغیر داخلہ پر پابندی لگا دی گئی،

سہولت بازار عوامی ریلیف فراہمی کا بڑا ذریعہ،کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، سیکرٹری پرائس کنٹرول