ڈی جی فوڈ/کین کمشنر نوید شہزاد مرزا نے فوڈ ڈائریکٹوریٹ کی سرگرمیوں اور منصوبوں کے بارے میں بریفنگ دی،
تمام اضلاع میں گندم سٹاک کی حفاظت اور پیشگی اقدامات یقینی بنائے جائیں، سیکرٹری پرائس کنٹرول
دفاتر میں آئے سائلین اور فیلڈ سٹاف کیلئے سہولیات کو تسلی بخش کیا جائے، ڈاکٹر احسان بھٹہ
لاہور 5 جون:سیکرٹری پرائس کنٹرول ڈاکٹر احسان بھٹہ نے ڈی جی فوڈ/کین کمشنر آفس کا دورہ کیا،ڈی جی فوڈ/کین کمشنر نوید شہزاد مرزا نے فوڈ ڈائریکٹوریٹ کی سرگرمیوں اور منصوبوں کے بارے میں بریفنگ دی،سیکرٹری ڈاکٹر احسان بھٹہ نے فوڈ آفس کے تمام سیکشنز کا بھی دورہ کیا،سیکرٹری پرائس کنٹرول نے فوڈ سنٹرل لیبارٹری کا بھی دورہ کیا اور لیب ٹیسٹ چیک کئے،تمام اضلاع میں گندم سٹاک کی حفاظت اور پیشگی اقدامات یقینی بنائے جائیں، زیر التواء پنشن،ریٹائرمنٹ اور تادیبی مقدمات کو ترجیحی بنیادوں پر نمٹایا جائے، ڈاکٹر احسان بھٹہ نے دفاتر میں آئے سائلین اور فیلڈ سٹاف کیلئے سہولیات کو تسلی بخش کرنے کی ہدایات جاری کیں۔