سیکرٹری پرائس کنٹرول ڈاکٹر احسان بھٹہ سے پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کے نمائندگان کی ملاقات

  • News
  • 1 min read

صوبہ بھر میں چینی سپلائی کی موجودہ صورتحال اور سٹاک دستیابی بارے تفصیلی تبادلہ خیال

کین کمشنر پنجاب نوید شہزاد مرزا اور دیگر افسران بھی شریک تھے،

ایسوسی ایشن نمائندگان نے سپلائی مینجمنٹ میں بہتری بارے سفارشات پیش کیں اور مسائل بارے آگاہ کیا،

17 اضلاع میں قائم شوگر ملز سے صوبہ بھر میں چینی کی کھپت کو پورا کیا جارہا ہے، وفد ارکان

10 لاکھ 73 ہزار میٹرک ٹن چینی کے ذخائر موجود، 15 نومبر تک کی ضروریات کیلئے کافی ہیں،، وفد ارکان

سیکرٹری پرائس کنٹرول کی ایسوسی ایشن کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی یقین دہانی

کین کمشنر سمیت 4,4 ارکان پر مشتمل کوآرڈی نیشن کمیٹی بھی تشکیل دینے کا فیصلہ

شوگر ملز کی عام مارکیٹ میں صارفین تک مقرر کردہ نرخوں پر چینی کی فراہمی خوش آئند ہے، ڈاکٹر احسان بھٹہ