سیکرٹری پرائس کنٹرول اینڈ کماڈیٹیز مینجمنٹ ڈاکٹر احسان بھٹہ کے بادامی باغ سبزی و فروٹ منڈی کے دورے

  • News
  • 1 min read

سیکرٹری پرائس کنٹرول اینڈ کماڈیٹیز مینجمنٹ ڈاکٹر احسان بھٹہ کے بادامی باغ سبزی و فروٹ منڈی کے دورے کے بعد نالے کی تعمیر کے کام میں تیزی۔۔جلد ہی ٹریفک روانی میں بہتری سمیت دیگر مسائل حل کروائے جائیں گے۔