سوشل میڈیا پر گندم کی قیمتوں بارے گردش کرنیوالی جعلی خبروں کا معاملہ
حکومت پنجاب نے رواں سال گندم کی امدادی قیمت کے تعین بارے کوئی فیصلہ نہیں کیا، سیکرٹری پرائس کنٹرول اینڈ کماڈیٹیز مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ…. 2900 روپے فی من سرکاری گندم ریلیز کے نرخ مقرر کیے گئے ہیں، محمد اجمل بھٹی
