حکومت پنجاب کا بڑا اقدام، سرکاری گندم ریلیز پالیسی جاری رکھنے کا اعلان

  • News
  • 1 min read

حکومت پنجاب کا بڑا اقدام، سرکاری گندم ریلیز پالیسی جاری رکھنے کا اعلان

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر محکمہ پرائس کنٹرول اینڈ کماڈیٹیز مینجمنٹ سرکاری گوداموں سے مزید گندم ریلیز کرے گا

صوبہ بھر میں سرکاری گندم ریلیز کے نرخ یکساں کر کے 2900 روپے فی من رکھا گیا ہے،ڈی جی فوڈ پنجاب

سیکرٹری پرائس کنٹرول اینڈ کماڈیٹیز مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

. پنجاب کابینہ نے ابتدائی طور پر 12 لاکھ میٹرک ٹن گندم ریلیز کرنے کی اجازت دی تھی

محکمہ خوراک اب تک 12 لاکھ میٹرک ٹن گندم فروخت کر چکا ہے، ڈی جی فوڈ پنجاب