جلال پور پیر والا میں گندم سٹاک کے معیار اور گنجیوں کے انتظامات کا جائزہ

  • News
  • 1 min read

سیکرٹری پرائس کنٹرول اینڈ کماڈیٹیز مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ محمد اجمل بھٹی کا اچانک ملتان میں گندم سٹاک سنٹر کا دورہِ

جلال پور پیر والا ضلع ملتان میں گندم سٹاک کے معیار اور گنجیوں کے انتظامات کا جائزہ لیا

گندم سٹاک کے معیار کی حفاظت اولین ترجیح ، کسی بھی سنٹر کی اچانک چیکنگ کی جاسکتی ہے، سیکرٹری پرائس کنٹرول اینڈ کماڈیٹیز مینجمنٹ

گندم سٹاک کے معیار، مقدار اور انتظامی نااہلی پر کسی صورت سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، محمد اجمل بھٹی

وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر گندم سٹاک کی فروخت کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے، سیکرٹری پرائس کنٹرول اینڈ کماڈیٹیز مینجمنٹ

۔12 لاکھ میٹرک ٹن گندم کی فروخت کا ہدف بروقت مکمل کیا جائے گا، محمد اجمل بھٹی