ڈی جی فوڈ امجد حفیظ کی سربراہی میں ویب پورٹل پر کام کرنیوالے گینگ کو 48 گھنٹوں میں بے نقاب کیا گیا،ترجمان

  • News
  • 1 min read

ڈرائیورز گرفتار، مقدمات درج،11 گاڑیاں تحویل میں لے لی گئیں،

ڈی جی فوڈ امجد حفیظ کی سربراہی میں ویب پورٹل پر کام کرنیوالے گینگ کو 48 گھنٹوں میں بے نقاب کیا گیا،ترجمان

ڈیجیٹل جعلسازی میں متعدد فلار ملز ملوث، شوکاز نوٹسز جاری کیے جاچکے، ترجمان

جعلی ای پرمٹ سے ہزاروں من گندم کو اسمگل کرنے کی کوشش کی گئی، ترجمان

المستقیم، شاہ تاج، المکہ ، سلطان، دریا اور عمر فلار ملز کو نوٹسز جاری کیے جاچکے ہیں، ترجمان

سرکاری دستاویزات میں جعلسازی اور دھوکہ دہی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، ترجمان

جعلی ای پرمٹ کے ذریعے اسمگلنگ میں ملوث ٹرانسپورٹرز کے گرد بھی شکنجہ سخت کیا جارہا ہے، ترجمان