صوبہ بھر میں اشیائے خورونوش کے نرخوں میں ریلیف اور معیار میں بہتری۔۔*
گزشتہ 24 گھنٹوں میں ماڈل بازاروں اور سہولت سٹالز سے 4 لاکھ 4 ہزار سے زائد افراد نے خریداری کی،
تمام ماڈل و ریلیف بازاروں میں اشیائے خوردونوش کی فراہمی اور قیمتوں کو مانیٹر کیا جارہا ہے، معاون خصوصی برائے پرائس کنٹرول سلمی بٹ