سیکرٹری پرائس کنٹرول ڈاکٹر احسان بھٹہ کا ڈی سی شیخوپورہ شاہد مارتھ کے ہمراہ نئی سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ

  • News
  • 1 min read

سیکرٹری پرائس کنٹرول نے نئی جگہ پر منتقلی کے بعد بولی کے عمل اور دستیاب سہولیات کا جائزہ لیا،

ڈی جی پامرا طارق بسرا ، ڈائریکٹر ای اینڈ ایم اور دیگر افسران بھی موجود تھے،

سیکرٹری پرائس کنٹرول نے ڈی سی شیخوپورہ کے ہمراہ آڑھتیوں و دکانداروں کے مسائل سنے

دکانوں کی نیلامی کے بعد ترقیاتی کاموں کو فی الفور مکمل کیا جائے گا ، ڈی سی شیخوپورہ

مارکیٹ اور میونسپل کمیٹیاں دوکانداروں کے مسائل حل کرنے کیلئے عملہ تعینات کریں، ڈاکٹر احسان بھٹہ

منڈی میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی اور سکیورٹی انتظامات بہتر کیے جائیں، سیکرٹری پرائس کنٹرول

سیکرٹری پرائس کنٹرول نے شیخوپورہ سہولت بازار کا بھی دورہ کیا،

جی ایم سہولت بازار کو جولائی تک تمام کام مکمل کر کے بازار فعال کرنے کی ہدایت

وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر تمام تحصیلوں میں سہولت بازاروں کا قیام عمل میں لایا جائے گا، ڈاکٹر احسان بھٹہ