سیکرٹری پرائس کنٹرول ڈاکٹر احسان بھٹہ کا ہربنس پورہ اور چائنہ اسکیم سہولت بازاروں کا دورہ

  • News
  • 1 min read

عید کے ایام میں سستی اور معیاری اشیاء کی فراہمی یقینی بنانے کا عزم۔۔

سیکرٹری پرائس کنٹرول ڈاکٹر احسان بھٹہ کا ہربنس پورہ اور چائنہ اسکیم سہولت بازاروں کا دورہ

ڈاکٹر احسان بھٹہ نے سبزیوں، چکن کی قیمتوں اور معیار کا جائزہ لیا

حکومت پنجاب نے زندہ مرغی اور چکن کے نرخ مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے، سیکرٹری پرائس کنٹرول

فیصلے پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کیلئے افسران فیلڈ میں دورے یقینی بنائیں، ڈاکٹر احسان بھٹہ

قیمتوں پر کنٹرول اور معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، سیکرٹری پرائس کنٹرول

عید پر سہولت بازاروں کی زیر نگرانی جوائے لینڈز میں سیکورٹی کے انتظامات سخت کرنے کی ہدایت

صرف فیملی کے ساتھ ہی داخلے کی اجازت دی جائے گی، ڈاکٹر احسان بھٹہ