ربیع الاول کی مناسب سے کیک کاٹا گیا اور ملک و قوم کی سلامتی کی دعا کی گئی ،
سیرت نبوی ﷺ انسانیت کیلئے روشنی اور رہنمائی کا سر چشمہ ہے۔ڈاکٹر احسان بھٹہ
عوام کو ریلیف دینے کیلیے پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کو فیلڈ میں متحرک رہنے کی ہدایات، سیکرٹری پرائس کنٹرول
وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایات پر چھٹی کے روز بھی مانیٹرنگ سیل میں 24 گھنٹے افسران موجود ہیں، ڈاکٹر احسان بھٹہ
صوبہ بھر میں گراں فروشی و ناجائز ذخیرہ اندوزی کیخلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے، سیکرٹری پرائس کنٹرول