سیکرٹری پرائس کنٹرول اینڈ کماڈیٹیز مینجمنٹ محمد اجمل بھٹی کی زیر صدارت اجلاس

  • News
  • 1 min read

سیکرٹری پرائس کنٹرول اینڈ کماڈیٹیز مینجمنٹ محمد اجمل بھٹی کی زیر صدارت صوبہ بھر کی مارکیٹس میں بنیادی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں اور طلب و رسد بارے بذریعہ ویڈیو لنک اجلاس۔۔

تحصیل سطح پر سبزیوں اور پھلوں کے معیار کے مطابق نرخوں پر کڑی نظر کی ہدایت

گراں فروشی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، سیکرٹری پرائس کنٹرول اینڈ کماڈیٹیز مینجمنٹ محمد اجمل بھٹی