سیکرٹری پرائس کنٹرول اینڈ کماڈیٹیز مینجمنٹ محمد اجمل بھٹی کا رکھ چھبیل گندم سٹاک سنٹر لاہور کا دورہ
گندم کے معیار اور سٹوریج انتظامات کا جائزہ لیا
سیکرٹری محمد اجمل بھٹی کی سٹاک سنٹر کے حصوں اور داخلی راستوں کو بہتر بنانے کی ہدایت
گندم کے معیار کو برقرار رکھنے کیلئے بروقت حفاظتی اقدامات یقینی بنائے جائیں، سیکرٹری پرائس کنٹرول اینڈ کماڈیٹیز مینجمنٹ







